ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کم کردی گئی، نئی قیمت کتنی ہے؟جانئے

Sep 11, 2025 | 18:19:PM
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کم کردی گئی، نئی قیمت کتنی ہے؟جانئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت کم کردی گئی۔ 

 ایشیا کپ میں 14 ستمبر کو دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے لیے ٹکٹس کی فروخت کا سلسل جاری ہے تاہم ٹکٹس کی مانگ توقعات سے کم ہے،رپورٹ کے مطابق ٹکٹ کی مانگ میں کمی کے بعد منتظمین نے ٹکٹ کی قیمتیں کم کردی ہے اور اب پاک بھارت میچ کےٹکٹ کی قیمت 475 درہم سے کم کرکے 350 درہم کردی گئی ہے۔ 

حکام کے مطابق  پریمیئم انکلوژر کے زیادہ تر ٹکٹس تاحال خالی ہیں اور  منتظمین میچ سے قبل تمام ٹکٹس کی فروخت کے لیے کوشاں ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل   شائقین کرکٹ نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا شکوہ کیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت میچ رکوانے کی درخواست پربھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا