ریحام خان کا ’’ باجوہ ‘‘ کے نام سے فلم بنانے کا اعلان

Sep 11, 2023 | 15:34:PM
ریحام خان کا ’’ باجوہ ‘‘ کے نام سے فلم بنانے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے  پنجابی فلم بنانے کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے فلم بنائیں گی، ریحام خان نے اس حوالے سے پنجابی میں اپنا ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں فلم بنا رہی ہوں، فلم کا نام چیمہ ،چٹھہ اور باجوہ ہے،امید ہے یہ فلم لوگوں کو پسند آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بڑا استعفیٰ آ گیا