جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، آف سپنر ساجد خان نے میڈیکل ٹیسٹ پاس کرلیا

Oct 11, 2025 | 20:53:PM
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، آف سپنر ساجد خان نے میڈیکل ٹیسٹ پاس کرلیا
کیپشن: ساجد خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ساجد خان نے میڈیکل ٹیسٹ پاس کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بائیں ہاتھ کے سپنر آصف آفریدی ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔

ذرائع کے مطابق لاہور ٹیسٹ کے لیے پاکستان کے 11 کھلاڑی ہوں گے۔

پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ میں شان مسعود (کپتان)، عبداللّٰہ شفیق، امام الحق، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، نعمان علی اور ساجد خان شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:زلزلے کے شدید جھٹکے