لیہ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )پنجاب کے شہر لیہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کروڑ لعل عیسن اور لیہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ، شہری خوف میں مبتلا ہو کر گھروں سے باہرنکل آئے ، زلزلے کی شدت معلوم کی جارہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی پر بڑی آفر لگا دی