آڈیو لیکس معاملہ، عمران خان کاعدالت جانے کا اعلان
کیپشن: سابق وزیر اعظم عمران خان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تحریک انصاف کے چئیرمین وسابق وزیر اعظم عمران خان نے آڈیو لیکس کے معاملے پر عدالت جانے کا اعلان کردیا.
ننکانہ صاحب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کہنا تھا کہ پتہ چلانا ہے کہ وزیراعظم آفس،گھر کی سیکورلائن کو کس نے ٹیپ اور کس نے لیک کیا.
ان کا کہنا تھا کہ انہیں گندا کرنے کے لئے ڈیپ فیک ویڈیوز تیار کی جارہی ہیں۔