گھر کے اندر فائرنگ,  5 افراد جاں بحق

Oct 11, 2022 | 16:45:PM
 گھر کے اندر فائرنگ,  5 افراد جاں بحق
کیپشن: فائرنگ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) بخشالی گجرات میں فائرنگ سے  5 افراد جاں بحق  ہوگئے ہیں۔

مردان :بخشالی گجرات میں گھر کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، فائرنگ کے نتیجہ میں  5 افراد جاں بحق  ہوگئے۔مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو1122 حکام کا کہنا تھا کہ جان بحق افراد میں 29 سالہ فرخان،25 سالہ خاتون،12 سالہ افضل، 7 سالہ روحیل اور 6 سالہ علینہ شامل ہیں۔