اداکار عدنان صدیقی نے پوتے کی قومی ترانہ پڑھنے کی وڈیو شیئر کردی

Oct 11, 2021 | 18:25:PM
عدنان صدیقی،پو تے کی،قومی ترانہ ،ویڈیو وائرل
کیپشن: عدنان صدیقی،فائل فو ٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)معروف پاکستانی  اداکار اور ماڈل عدنان صدیقی نے پوتے کی قومی ترانہ پڑھنے کی وڈیو شیئر کی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق  عدنان صدیقی نے  وڈیو کے ساتھ لکھا ہے کہ یہ بچہ میرا پوتا ہے، ہاں میری عمر زیادہ ہے ، یہ بچہ میرے بھتیجے کا بیٹا ہے، گو کہ قومی ترانہ پڑھنے کے دوران بچے کی زبان سے کچھ الفاظ کی صحیح ادائیگی نہیں ہو پارہی لیکن اس کے جذبات اور قومی ترانے کی طرز بالکل درست ہے۔ جس پر اسے پورے نمبر ملنے چاہئیں۔

یہ بھی پڑھیں:لکس سٹائل ایوارڈز 2021۔۔ دانش تیمور اور یمنیٰ زیدی نے میدان مار لیا

View this post on Instagram

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)