مکہ مکرمہ: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مکہ مکرمہ میں ایک بھارتی شہری کو حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
حج سکیورٹی فورسز کے مطابق بھارتی شہری کو بغیر پرمٹ ایمبولینس میں 4 رہائشیوں کو مکہ لے جانے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ ایک مصری شہری کو بھی سوشل میڈیا پر جعلی حج پرمٹ کا اشتہار جاری کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:سلمان خان کو جنگ بندی کی حمایت مہنگی پڑگئی