صوبائی کابینہ نے بلدیاتی الیکشن کے لئے رولز کی منظوری دے دی

Mar 11, 2026 | 10:59:AM
صوبائی کابینہ نے بلدیاتی الیکشن کے لئے رولز کی منظوری دے دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قیصر کھوکھر )پنجاب کی صوبائی کابینہ نے بلدیاتی الیکشن کے لئے الیکشن رولز کی منظوری دے دی۔
 بلدیاتی الیکشن کاطریقہ کار طے کر لیا گیاہے،نامزدگی اور کاغذات کس طرح جمع ہونگے ؟امیدواراہل یا نااہل کیسے ہوگا؟الیکشن رزلٹ کیسے آ ئے گااورالیکشن کس طرح کرایا جائے گا؟

یہ بھی پڑھیں:شہرقائدکاموسم آج کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

صوبائی کابینہ نے ان تمام الیکشن رولز کی منظوری دے دی ہے۔