پشاور زلمی کو شکست،ملتان سلطانز کی ٹیم بھی پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

Mar 11, 2023 | 00:08:AM
پشاور زلمی کو شکست،ملتان سلطانز کی ٹیم بھی پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی
کیپشن: ملتان سلطانز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور قلندرز کے مطابق ملتان سلطانز کی ٹیم بھی پی ایس ایل8 کے پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 242 رنز بنائے ،ملتان سلطانز نے 20 ویں اوورز کی پہلی گیند پر 6 وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کرلیا اورپی ایس ایل8 کے پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔
یاد رہے کہ اس سے قبل لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل 8 کے پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ظل شاہ کی موت حادثے کی وجہ سے ہوئی، ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے دونوں افراد گرفتار