ظل شاہ کی موت حادثے کی وجہ سے ہوئی، ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے دونوں افراد گرفتار

Mar 10, 2023 | 22:48:PM
ظل شاہ کی موت حادثے کی وجہ سے ہوئی، ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے دونوں افراد گرفتار
کیپشن: ظل شاہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ٹی آئی کارکن علی بلال کو ہسپتال چھوڑ کرجانے والے دونوں افراد کوپولیس نے حراست میں لے لیا۔
پولیس کا کہناہے کہ دونوں افراد کی شناخت جہانزیب اور عمر کے نام سے ہوئی ہے، دوران تفتیش ملزموں نے کہاکہ علی بلال کی ہلاکت حادثے کی وجہ سے ہوئی ،واقعہ فوٹریس سٹیڈیم برج پر پیش آیا،ملزموں سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں پیشرفت، محمد خان بھٹی کیخلاف اہم ریکارڈ حاصل کرلیا