اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 630 پوائنٹس کی کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان,احسن عباسی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی رجحان دیکھاجارہاہے اورکاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 630 پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 630 پوائنٹس کی کمی کے بعد1 لاکھ 68 ہزار 796کی سطح پر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں:محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کی جانب سے آن لائن داخلے جاری
ماہرین کے مطابق مشرق وسطیٰ کی موجود صورتحال کے باعث سرمایہ کار محتاط ہے،نئے مالی سال کے بجٹ سے پہلے سرمایہ کاروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کی جارہی ہے ۔