انسانی اسمگلر عمران عرف ٹونی انٹرپول کے ذریعے مصر سے گرفتار

Jun 11, 2025 | 12:36:PM
انسانی اسمگلر عمران عرف ٹونی انٹرپول کے ذریعے مصر سے گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انسانی اسمگلر عمران عرف ٹونی کو انٹرپول کے ذریعے مصر سے گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم جون 2023 کے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ہے جو حادثے کے بعد لیبیا سے فرار ہو کر مصر میں روپوش ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ’’سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑااضافہ ‘‘،  پنجاب حکومت نے خوشخبری سنا دی

ایف آئی اے کے مطابق گرفتاری کے بعد ملزم کو پاکستان منتقل کردیا گیا ہے،وفاقی وزارت داخلہ نے ملزم کا نام ریڈ لسٹ میں شامل کر رکھا تھا۔