گلوکار مظہر راہی کا نیا گانا "نچے لاہور سارا" ریلیز

Jun 11, 2023 | 00:32:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پاکستانی گلوکار مظہر راہی کا نیا گانا "نچے لاہور سارا" ریلیز کردیا گیا .

تفصیلات کے  مطابق  "نچے سارا لاہور "گانے کی ویڈیو  کو صاحب زادہ محسن اور شاہیر عاصم نے ڈائر یکٹ اور پرڈیوسر کیا ہے  جبکہ گانے کی شاعری اور موسیقی مظہر راہی نے  خود لکھی اور  ترتیب دی ہے۔