اپر اورکزئی کے نجی سکول سے فاروق نامی ٹیچر کو اغوا کر لیا گیا

Jul 11, 2026 | 21:48:PM
اپر اورکزئی کے نجی سکول سے فاروق نامی ٹیچر کو اغوا کر لیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) اپر اورکزئی کے علاقے گھڑی سے نجی سکول کے استاد کو اغواء کر لیا گیا, پولیس کے مطابق تھانہ غلجو کی حدود میں مسلح افراد نے محمد فاروق کو گاڑی سے اُتار کر اپنے ساتھ لے گئے۔

پولیس کے مطابق اغواء کے بعد استاد محمد فاروق کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق اغواء فورسز سے مبینہ تعلق کے الزام پر کیا گیا۔

واقعے کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کر دی، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں :امریکی قونصلیٹ جنرل کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ