روس میں پہلی بار روبوٹس کی شادی،ویڈیو وائرل ہوگئی

Jul 11, 2026 | 11:41:AM
روس میں پہلی بار روبوٹس کی شادی،ویڈیو وائرل ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)روس میں پہلی بار روبوٹس کی شادی کی تقریب سجائی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
روسی دارالحکومت ماسکو میں پہلی بار روبوٹس کی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا،ماسکو کی لائبریری میں ہونے والی تقریب میں رابرٹ اور میٹلڈا کو روبوٹ میاں بیوی قرار دیا گیا۔
سوشل میڈیا پراس حوالے سے ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں روبوٹس کو ڈانس کرتے بھی دیکھا گیا ہے،اس کے علاوہ شادی کی تقریب میں روبوٹس کو ویڈنگ بریسلیٹس بھی پہنائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان سے منسوب تاریخی گھر فروخت کے لیے پیش
رابرٹ کو ایک آفس ورکر اور بلاگر کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے، جبکہ میٹلڈا ایک بیلرینا روبوٹ ہے۔