اسلام آباد میں مسافر بس نے گولڑہ موڑ پر کھڑے لوگوں کو کچل دیا، 5 جاں بحق

Jul 11, 2023 | 22:44:PM
Islamabad Road accident at Golra Mord, 24News
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فرزانہ صدیق: اسلام آباد میں مسافربس نے گولڑہ موڑپرکھڑے افراد کو کچل دیا۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے، متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

بے قابو بس نےکئی موٹرسائیکلوں کو کچل دیا اور ایک رکشہ کوبھی ٹکر مار دی۔

اسلام آباد میں مسافربس نے گولڑہ موڑپرکھڑے افراد کو کچل دیا۔حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔بے قابو بس نے موٹرسائیکلوں اور رکشہ کوبھی ٹکر ماردی۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔