مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

Jul 11, 2023 | 11:17:AM
مرغی کا گوشت سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) چکن کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی۔
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی ہوئی،مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت 615 روپے کلو برقرار ہے۔
زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 395 روپے ،پرچون ریٹ 410 روپے فی کلو مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں 2روپے اضافہ ہو گیا 243 روپے فی درجن ریٹ مقرر کر دیا گیا۔
انڈوں کی پیٹی 7170 روپے میں فروخت ہونے لگے۔

یہ بھی پڑھیں: خطرے کی گھنٹی بج گئی