سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے

Feb 11, 2026 | 18:47:PM
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق آرمی چیف  جنرل  ریٹائرڈ قمر جاوید  باجوہ  اپنے گھر  میں گرگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق  جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں،سابق آرمی چیف کو  ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ 

خاندانی ذرائع کا کہنا ہےکہ جنرل (ر) باجوہ کے سر پر زخم آئے جس کے باعث وہ آئی سی یو میں ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں :  نوجوانوں کیلیے بڑی خوشخبری، یوتھ کارڈز ملیں گے