سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد اچانک کمی

Feb 11, 2022 | 19:11:PM
ملک بھر میں، سونے، فی تولہ قیمت، کمی
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی ہوگئی۔ 
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگئی جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 7 ہزار 425 روپے ہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہوکر 1826 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ریحام خان کا سیاست میں آنے کا اعلان، کونسی پارٹی جوائن کریں گی ؟ خود ہی بتا دیا