ڈیتھ اور برتھ رجسٹریشن کے لئے موبائل ایپلیکیشن متعارف

Dec 11, 2025 | 15:13:PM
 ڈیتھ اور برتھ رجسٹریشن کے لئے موبائل ایپلیکیشن متعارف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر)محکمہ بلدیات نے ڈیتھ اور برتھ رجسٹریشن کے لئے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرا دی۔
محکمہ بلدیات کی جانب سے ڈیتھ اور برتھ رجسٹریشن کے لئے متعارف کروائی گئی اس موبائل ایپلیکیشن کا نام سی آر ایم ایس موبائل ایپلیکیشن ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:سندھ کے کالجز میں موسم سرما کی دس روزہ چھٹیوں کا اعلان
اس موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے گھر بیٹھے موبائل پر ہی ڈیتھ اور برتھ رجسٹریشن کرائی جا سکے گی اورڈیٹا پورا ہونے پر آن لائن سرٹیفکیٹ بھی مل جائے گا۔