سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی دس روزہ چھٹیوں کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(آزاد نہڑیو )سندھ حکومت نے سکول و کالجز میں موسم سرما کی دس روزہ چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
سندھ کےتمام سرکاری اورنجی کالجز 22 دسمبرسے 31دسمبر تک بند رہیں گے .
یہ بھی پڑھیں:لندن ہائیکورٹ نے عادل راجا کوجھوٹا ثابت کردیا
سپلیمینٹری امتحانات کا جاری کردہ شیڈول برقرار رہے گا جس کا محکمہ کالج ایجوکیشن نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔