ٹیچنگ ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور کے اوقات کار میں ایک گھنٹے کا اضافہ

Aug 11, 2025 | 16:46:PM
 ٹیچنگ ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور کے اوقات کار میں ایک گھنٹے کا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہدچودھری)ٹیچنگ ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور کے اوقات کار میں ایک گھنٹے کا اضافہ کردیاگیا۔
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے آؤٹ ڈور کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے  ہیں جس کے مطابق اب سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور صبح 8 سے سہ پہر 3 بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کو ٹیچنگ ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور صبح 8 سے ایک بجے تک کھلے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:9 مئی مقدمات:یاسمین راشد اوراعجاز چوہدری کو 10، 10 سال سزا،شاہ محمود بری
سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی انتظامیہ کو او پی ڈی میں اوقات کار پر عمل کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔