ملک میں فی تولہ سونا آج کتنا سستا ہوا؟

Aug 11, 2023 | 17:54:PM
ملک میں فی تولہ سونا آج کتنا سستا ہوا؟
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد آج کمی سامنے آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 400 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار 4 سو روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیے: پنک سالٹ کی برآمد، بیرونی سرمایہ کاری کی راہ ہموار، امریکی کمپنی سے معاہدہ طے

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے پر 343 روپے کم ہوئے، جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 90 ہزار 6 سو 72 روپے ہے۔ 

عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 918 ڈالر فی اونس ہے۔