مزدوری مانگنے پر 3 ملزمان کا بہیمانہ تشدد،مزدور ہلاک

Aug 11, 2023 | 11:51:AM
 فیصل آباد میں مزدوری مانگنا سنگین جرم بن گیا، سبزی منڈی میں3 ملزمان مزدور کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فیصل آباد میں مزدوری مانگنا سنگین جرم بن گیا، سبزی منڈی میں3 ملزمان مزدور کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سدھار کی سبزی منڈی میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں مزدور کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

مزید پڑھیں:  بغیر ہیلمٹ پٹرول کی فروخت پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل

پولیس حکام کے مطابق مزدوری مانگنے  پر  3 ملزمان نے مزدورکو تشدد کرکے قتل کیا۔ پولیس نے تینوں ملزمان کو  گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔