گلوکارہ حمیرا ارشد کا نیا گانا ’’خیر تے ہے‘‘ ریلیز کردیا گیا 

Apr 11, 2026 | 22:16:PM
گلوکارہ حمیرا ارشد کا نیا گانا ’’خیر تے ہے‘‘ ریلیز کردیا گیا 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) منفرد انداز اور سریلی آواز کی وجہ سے مشہور پاکستانی پاپ اور فوک گلوکارہ حمیرا ارشد نے نیا گانا ’’خیر تے ہے ‘‘ریلیز کردیا ہے ۔ 

گانے کی شاعری ناز خیالوی نے لکھی ہے جبکہ موسیقی شجر شوکت نے ترتیب دی ہے ۔ گانے کو فاروق سٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

گانے کی ویڈیو کامران بیراج اور فردین علی نے ڈائریکٹ کی ہے ۔گانے کی ویڈیو میں ایک دن میں مکمل کیا گیا ہے گانے کی کمپوزیشن بھی خود حمیرا ارشد نے تیار کی ہے ۔ 
حمیرا ارشد کے چند مشہور گانوں اور میوزک ویڈیوز میں "کلیاں روئیں گا"، اور  "چٹا ککڑ بنیرے تے" شامل ہیں, انہوں نے اپنے کیریئر میں کئی نئے پنجابی اور اردو نغمات ریکارڈ کیے, حمیرا ارشد نے اپنے 6 سالہ طویل وقفے کے بعد 'کلیاں روئیں گا' جیسے جذباتی گانوں سے واپسی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان ائیر فورس کا سکواڈرن سعودی عرب پہنچ گیا