عمران خان حکومت کی برطرفی ۔۔جمائما کا ردعمل بھی سامنے آگیا

Apr 11, 2022 | 11:43:AM
عمران خان حکومت کی برطرفی ۔۔جمائما کا ردعمل بھی سامنے آگیا
کیپشن: عمران خان جمائما کیساتھ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عمران خان حکومت کی برطرفی کے بعد عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائماخان کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق سنتوش کمار بگٹی کے نام سے ایک ٹویٹر ہینڈلر نے لندن میں ایون فیلڈ کے سامنے (ن) لیگ کے کارکنوں کے احتجاج کی ایک ویڈیوشیئر کی جس میں ایک ہجوم ایون فیلڈ کے سامنے نعرے لگا رہا ہے کہ "ٹیرین کا باپ چور ہے، قاسم کا باپ چور ہے، سلمان کا پاپا چور ہے" یہ خطہ عمران خان کی لونڈی ہے۔انہوں نے مذکورہ ٹوئٹ میں جمائما سمیت مریم نواز اور عمران خان کو بھی ٹیگ کیا گیا۔

اس ویڈیو کے جواب میں جمائما نے ہیش ٹیگ ’پرانا پاکستان‘ لکھ کر مختصر جواب دیا ۔
یہ بھی پڑھیں:نئی حکومت ۔۔ کابینہ میں کون کو ن شامل ہوگا ؟؟تفصیلات سامنے آگئیں