پاکستان کسٹمز میں گریڈ 17 سے 20 کے 70 افسران کے تقرر و تبادلے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم)پاکستان کسٹمز میں گریڈ 17 سے 20 کے 70 افسران کے تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
گریڈ 20 کے ازود المہدی ڈائریکٹر آئی پی آر انفورسمنٹ لاہور، گریڈ 19 کے سلیمان یعقوب کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈی این ایف بی اسلام آبادتعینات کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے سلیمان یعقوب ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈی این ایف بی اسلام آباد، گریڈ 19 کے ڈاکٹر سلامت علی ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمز اسلام آباد تعینات کیے گئے ہیں۔
گریڈ 19 کے عبدالحئی شیخ ایڈیشنل کلکٹر آئی او سی او، گریڈ 19 کے ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹیلی جنس پشاور تعینات کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان کی اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی درخواست