اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے 

Sep 10, 2025 | 21:02:PM
اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد اویس)اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقررو تبادلے کر دیئے گئے۔

ڈی آئی جی سکیورٹی سید علی رضا کو سی پی او کلوز کر دیا گیا۔ڈی آئی جی سیکیورٹی سید علی رضا یو این مشن پر روانہ ہونگے۔

ڈی آئی جی محمد عتیق طاہر کو ڈی آئی جی سکیورٹی کا چارج سونپ دیا گیا۔محمد عتیق طاہر کے پاس ڈی آئی جی پاس لا اینڈ آرڈر کا اضافی چارج بھی رہےگا۔

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:گیس کا کنکشن لگوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: