بغاوت کا مقدمہ: شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

Sep 10, 2022 | 11:09:AM
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کرلی
کیپشن: ڈاکٹر شہباز گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کرلی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی شدید قلت، مہنگائی کا طوفان، قوم کا امتحان ہے: شیخ رشید

چیف جسٹس اطہر من اللہ شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر 14 ستمبر کو سماعت کریں گے۔ عدالت نے شہباز گل کی درخواست پر پراسیکوشن کو نوٹس کر کے جواب طلب کر رکھا ہے۔

گزشتہ روز وزیراعظم کی پیشی کے باعث شہباز گل کیس کی کازلسٹ منسوخ ہوگئی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے نئی کاز لسٹ جاری کر دی۔