لائیو نشریات میں چوہے کے اچانک آجانے سے نیوز پریزنٹر خوف زدہ ہو کر اچھل پڑی

Oct 10, 2025 | 22:18:PM
لائیو نشریات میں چوہے کے اچانک آجانے سے نیوز پریزنٹر خوف زدہ ہو کر اچھل پڑی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عرب چینل کی لائیو نشریات کے دوران سٹوڈیو میں چوہا گھس گیا۔

چوہے کے اچانک آجانے سے نیوز پریزنٹر خوف زدہ ہوکر کرسی سے اچھل پڑیں۔

خاتون نیوز پریزنٹر کے خوف زدہ ہو کر کرسی چھوڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 
چند لمحوں کے بعد نیوز پریزنٹر نے اپنی نشست دوبارہ سنبھالتے ہوئے ناظرین سے معذرت کرلی۔

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: