کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی برقراررہی؛ وزیرخزانہ

May 10, 2026 | 10:54:AM
کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی برقراررہی؛ وزیرخزانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین برقرار رہی۔
ایک بیان میں وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین برقرار رہی اور ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔
محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ برآمدات میں سالانہ 14 فیصد اضافہ ہواجبکہ ترسیلات زرمیں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کم عمر ڈرائیورز اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن
دوسری جانب وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہاہےکہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا، مشکل وقت میں تعاون پر سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں،پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں عوام کو اربوں روپے کی سبسڈی دی گئی۔