پاکستان کا بھارت کی بجلی تنصیبات پر سائبر حملہ، 70فیصد گرڈ ناکارہ بنا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ہندوستان میں اندھیرے چھا گئے ۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی بجلی تنصیبات پر بڑاسائبرحملہ ہوا ہے،سائبر اٹیک کے ذریعے ہندوستان کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا گیا ہے۔