بھارت کا دوسرا رافیل طیارہ بھی تباہ ہونے کی تصدیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارت کے دوسرے رافیل طیارے کی بھی تباہ ہونے کی تصدیق کردی۔
امریکی اخبار رپورٹ کے مطابق ویڈیوز کے جائزے سے تصدیق ہوگئی کہ ملبہ فرانس کے تیار کردہ جنگی جہازوں کا ہے۔ملبہ بھارتی ایئرفورس کے زیر استعمال جنگی جہازوں سے مطابقت رکھتا ہے۔
یاد رہے کہ 6اور 7 مئی کی درمیانی رات بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان ایئر فورس کی جانب سے جوابی کارروائی کارروائی کی گئی تھی جس میں دشمن کے 3رافیل طیاروں سمیت 5جہاز مار گرائے تھے۔