خیبرپختونخوا حکومت نے سیکرٹری اطلاعات کو تبدیل کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) خیبرپختونخواحکومت نے مطیع اللہ خان کو سیکرٹری انفارمیشن خیبرپختونخوا لگایاگیاہے۔
اس سلسلے میں محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیہ کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتی کے منتظر گریڈ 20 کے پی اے ایس آفیسر مطیع اللہ خان کو سیکرٹری انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا تعینات کیا گیاہے۔
یہ بھی پڑھیں : بونیر؛مسافر گاڑی کو حادثہ،خواتین اور بچوں سمیت 11افراد زخمی