بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کی صاحبزادی شہزادی الجواہرہ انتقال کر گئیں 

Mar 10, 2023 | 19:27:PM
بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کی صاحبزادی شہزادی الجواہرہ انتقال کر گئیں 
کیپشن: شہزادی الجواہرہ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے
بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کی صاحبزادی شہزادی الجواہرہ انتقال کر گئیں 
بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کی صاحبزادی شہزادی الجواہرہ انتقال کر گئیں 
بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کی صاحبزادی شہزادی الجواہرہ انتقال کر گئیں 
بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کی صاحبزادی شہزادی الجواہرہ انتقال کر گئیں 
بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کی صاحبزادی شہزادی الجواہرہ انتقال کر گئیں 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خالد چیمہ)بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کی صاحبزادی شہزادی الجواہرہ انتقال کر گئیں ، شہزادی الجواہرہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بہن تھیں ۔
شہزادی الجواہرہ کی نماز جنازہ دارالحکومت ریاض کی امام ترکی مسجد میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان شریک تھے،نماز جنازہ میں سعودی کابینہ کے ارکان سمیت شاہی خاندان کے افراد نے شرکت کی ۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شہزادی الجواہرہ کی تدفین میں بھی شریک ہوئے ،سعودی عوام کی جانب سے شہزادی الجواہرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: گزشتہ سال کی نسبت اس سال حج ساڑھے 3 لاکھ روپے مہنگا، چشم کشا اعدادوشمار آ گئے