حکومت کا مجموعی قرض 81 ہزار 900 ارب کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)حکومت کا مجموعی قرض 81 ہزار 900 ارب روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مرکزی حکومت کے قرضوں میں اپریل 2026 کے دوران مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے ہو گا، ایجنڈا جاری
اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 26 میں مجموعی حکومتی قرض میں ماہانہ 1.70 فیصد اور سالانہ 9.30 فیصد کا اضافہ ہوا،اس طرح حکومت کا مجموعی قرض 81 ہزار 900 ارب روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیاہے۔