کراچی میں تاجر سے ڈیڑھ کروڑ بھتہ طلب کرنے والا گینگ وار کارندہ گرفتار

Jun 10, 2023 | 17:23:PM
کراچی میں تاجر سے ڈیڑھ کروڑ بھتہ طلب کرنے والا گینگ وار کارندہ گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہزیب حسین) تاجر سے ڈیڑھ کروڑ بھتہ طلب کرنے والا گینگ وار کارندے فہیم کو سائٹ سپرہائی وےکےقریب پولیس نے گرفتار کر لیا۔

کراچی میں تاجر سے ڈیڑھ کروڑ بھتہ طلب کرنے والا گینگ وار کارندہ گرفتار، ملزم فہیم کو سائٹ سپرہائی وےکےقریب پولیس نے گرفتار کیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم سےایک دستی بم برآمد ہوا، ملزم نےکچھ دنوں قبل تمباکوکےایک تاجرسےڈیڑھ کروڑبھتہ کامطالبہ بھی کیا، ملزم کےخلاف دہشت گردی کی دفعہ کےتحت مقدمہ تھانہ پاکستان بازارمیں درج ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی جناح ہسپتال سے نومولود بچی اغوا

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ملزم لیاری گینگ وارکااہم کارندہ ہے، ملزم قتل ،بھتہ خوری اوردیگرسنگین جرائم میں ملوث ہے۔