قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ن لیگ کی جانب سےکاغذات نامزدگی جمع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے مسلم لیگ ن کی جانب سے 4 خواتین نے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کے کوٹے پر 4 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں،الیکشن کمیشن کے مطابق نرگس علی، سیدہ سونیا حسین، ثمرہارون بلور اور سعیدہ جمشید نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے سینیٹ کی نشستوں کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے