کراچی : کھوکھراپار نمبر 3 گھر کے باہر سے لڑکی کی لاش برآمد

Jul 10, 2025 | 19:00:PM
کراچی : کھوکھراپار نمبر 3 گھر کے باہر سے لڑکی کی لاش برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انوشا جعفری )  کراچی کے علاقے کھوکھراپار نمبر 3 میں ایک 16 سالہ لڑکی اریعبہ کی لاش گھر کے باہر سے برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق اریعبہ کی عمر16 سال ہے،اس کی شناخت ہو چکی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ اسے مبینہ طور پر گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں اور مزید معلومات جلد منظر عام پر لائی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں نیا مغربی سسٹم داخل،شدید بارشیں،سیلاب اورلینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری