انڈر19 ورلڈکپ: پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف وارم اپ میچ سے مہم کا آغاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )انڈر19 ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف وارم اپ میچ سے اپنی مہم کا آغاز کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ماسونگو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ICC U19 Men's Cricket World Cup 2026 Warm-up Match
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 10, 2026
Pakistan ???? Bangladesh
Pakistan win the toss and opt to field first ????
All 15 members of the squad can take part in the match.#PAKvBAN | #U19WorldCup pic.twitter.com/sOrl0Qx1Pl
بارش کے باعث میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا تاہم اوورز نہیں کاٹے گئے۔