نیویارک: آتشزدگی کے واقعہ میں9 بچوں سمیت19 افراد ہلاک، 40 زخمی 

Jan 10, 2022 | 01:22:AM
19افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی
کیپشن: نیویارک، عمارت میں آتشزدگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)نیویارک میں عمارت میں آگ لگنے کے واقعے میں 19 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ نیویارک کے علاقے برونکس میں پیش آیا ، جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 9 بچے بھی شامل ہیں جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی ادارے آج کھلیں گے یا نہیں ؟ اہم فیصلہ ہوگیا!