ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کے امتحانات 15 فروری کو ہوں گے

Feb 10, 2026 | 20:16:PM
  ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کے امتحانات 15 فروری کو ہوں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بلال خان نیازی)  ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل  نے 15 فروری (اتوار) کو مختلف امتحانات لینے کا اعلان کر دیا۔

بلوچستان کے طلبہ کے لیے بیرون ملک اسکالرشپ ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کا اہلیتی ٹیسٹ 15 فروری کو ہوگا۔

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس  کی بھرتیوں کے لیے تحریری امتحان اتوار کو منعقد کیا جائے گا۔

اسکالرشپس اور بھرتیوں کے ٹیسٹ کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ایچ ای سی

امیدواروں کو 15 فروری کو ہونے والے ٹیسٹ کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئیں۔