کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے گودام میں آگ لگ گئی

Feb 10, 2026 | 19:29:PM
کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے گودام میں آگ لگ گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کےلیے 2 فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے ہیں۔ 

حکام کا مزید کہنا ہے کہ بولٹن مارکیٹ کی بالائی منزل پر واقع گودام میں آگ لگ ہے۔

یہ بھی پڑھیں :امریکا میں تربیتی طیارہ چلتی گاڑیوں سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل