جب مہمان گھرآجائےتوبہت سی باتیں بھلادی جاتی ہیں:محسن نقوی

Feb 10, 2026 | 09:09:AM
جب مہمان گھرآجائےتوبہت سی باتیں بھلادی جاتی ہیں:محسن نقوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )نہ میں کسی سے ڈرتاہوں اورنہ فیلڈمارشل،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دشمن پرواضح کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی نے محسن نقوی نے کہا ہے کہ گھرآئے مہمان کوعزت دی جاتی ہے،نہ میں کسی سے ڈرتاہوں اورنہ فیلڈمارشل۔

 یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم سے استعفی؟سیاسی بحران  سنگین ہوگیا

انہوں نے کہا کہ جب مہمان گھرآجائے توبہت سےباتیں بھلادی جاتی ہیں،دوست ممالک کی اعلیٰ ترین شخصیات نے بھی اس معاملےپررابطہ کیا۔