عام انتخابات 2024; این اے 48 کے آر او نے تمام اُمیدواروں کو طلب کرلیا

Feb 10, 2024 | 21:43:PM
عام انتخابات 2024; این اے 48 کے آر او نے تمام اُمیدواروں کو طلب کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 48 اسلام آباد کےریٹرننگ آفیسر نے تمام اُمیدوارو ں کو  طلب کر لیا۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 48 اسلام آباد کےریٹرننگ آفیسر (آراو) نے  تمام اُمیدواروں کو کل (بروز اتوار) دوپہر ایک بجے طلب کر لیا، آر او نے ہدایت کی ہے کہ تمام امیدوار اپنے پولنگ ایجنٹس کے ہمراہ دن ایک بجے لازمی طور پر آر آفس پیش ہوں، امیدواروں کو ان کے بیلٹ باکسز کے حوالے سے تسلی کروائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں ؛  ایک اور آزاد امیدوار مسلم لیگ ن میں شامل