ایک اور آزاد امیدوار مسلم لیگ ن میں شامل

Feb 10, 2024 | 21:34:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور ) ایک اور آزاد امیدوار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق آزاد امیدواروں کی جانب سے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا سلسہ جاری  ہے، پہلے این اے 54 سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار بیرسٹر عقیل نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کی تھی اور اب راجہ خرم نے بھی ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا  ہے، راجہ خرم این اے 48 سے جیت کے بعد اب مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے ہیں ۔