پشاور بی آر ٹی کے ملا زمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج،مسا فر پریشان

Feb 10, 2021 | 18:03:PM
پشاور بی آر ٹی کے ملا زمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج،مسا فر پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )بی آر ٹی ملازمین ایک بار پھر سراپا احتجاج، ان کا کہنا ہے کہ 6ماہ سے تنخواہیں نہیں مل سکیں اس وجہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔
 تفصیلات کے مطا بق مظاہرین نے کہا ہے ماہانہ تنخواہ میں 3 سے 5 ہزار روپے کی بلا وجہ کٹوتی ہوتی ہے، مطالبات نہ ماننے تک بی آر ٹی روٹ بند رہے گا،ملا زمین نے سٹیشن نمبر 22 یونیورسٹی روڈ پر بسیں روک دیں اور احتجا ج کیا ۔بسیں رکنے کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامناکرنا پڑا۔