سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی

Dec 10, 2025 | 15:12:PM
سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے ایمان زینب مزاری کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کردی۔
جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی بینچ میں شامل ہیں۔
ایمان زینب مزاری نے ٹرائل کورٹ کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ملازمین کےلئے کارکردگی کی بنیاد پر اعزازیہ دینے کی منظوری
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے اپنے خلاف متنازع ٹویٹس کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔