مینگورہ اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے

Dec 10, 2024 | 16:26:PM
مینگورہ اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سبحان اللہ خان) مینگورہ شہر اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ریکٹر سکیل پر مینگورہ میں آنیوالے زلزلے کی شدت 4.9ریکارڈ کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا بارڈر تھا۔